آرسینکم البم علامات استعمال

arsanic-album

آرسینکم البم علامات استعمال 

خصوصی علامات 

1-
پیاس بار بار لگے لیکن پانی تھوڑا تھوڑا ہی پیا جائے۔
2-
بیحد کمزوری قوت حیات یعنی طاقت کے جلد جلد سلب ہونے کیساتھ دماغی بے چینی۔ لیکن جسمانی طور اتنا کمزور کے ہل نہ سکے۔خصوصا رات کو۔
3-
موت کا خوف -مریض اپنی تکلیف کو لاعلاج سمجھے۔
4-
جلن دار درد لیکن اعضاء کو گرماہیٹ سے آرام آے۔
5-
لیٹ نہ سکے کہ لیٹنے سے دم گھٹنے کا ڈر
5-
غذا کی خوشبو یا غذا کی صورت برداشت نہ سکے۔

آرسینکم البم عام استعمال

یہ دوا جسم کے جملہ آلات اور ساختوں پر گہرا اثر کرنے والی ہے۔زرا سی محنت سے تکان ہو جائے۔سمندر کے کنارے کے عورض۔پھلوں کے بعد کے نقصانات اس کے زیر اثر آتے ہیں۔شراب اور تمباکو کے عوراض ۔جسم کے زہریلے مادوں سے خون خراب اور خراب گوشت اور مچھلی وغیرہ سے پیدا ہونے والے عوراض۔ایسے امراض جو ہر سال لوٹ لوٹ کر آے۔ خون کی کمی ملیریا کی کمزوری ۔جلدی عوراض ۔یرقان ۔سل ۔جلد پر جھریاں پڑ جانا ۔استقا اور سوجن اور ہر قسم کا جریان خون ۔استقاط حمل کا خطرہ ۔


 

Post a Comment

0 Comments