راولپنڈی میں 114 من مضر صحت گوشت اور 34 من سرخ مرچ پکڑی گئی

راولپنڈی میں 114 من مضر صحت گوشت اور 34 من سرخ مرچ پکڑی گئی۔

راولپنڈی میں 114 من مضر صحت گوشت اور 34 من سرخ مرچ پکڑی گئی


راولپنڈی میں 114 من مضر صحت گوشت اور 34 من سرخ مرچ پکڑی گئی
راولپنڈی میں 114 من مضر صحت گوشت اور 34 من سرخ مرچ پکڑی گئی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی میں گوشت بیچنے والا قصابوں کی دکانیں سیل کر دیں جہاں سے 46 من گوشت برآمد ہوا یہ قصاب بچھڑے کو دبح کر کے مٹن بتاتے رہے اس کے علاوہ 21675 اکسپایر بوتلیں تلف کر دی گئی جن کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے سیلنگ مشین اور جعلی پیکنگ کرنے والی مشینیں بھی برآمد ہوئی ہیں 50 کلو ملاوٹ والی سرخ مرچی اور ہلدی بھی ضبط کر لی گئی
 فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے عمر اینڈ کو ڈسٹری بیوٹر، اے ا ین فوڈز سپانسز پیکنگ یونٹس، گلیکسی فوڈزانٹرنیشنل، نعمان بیف شاپ اور وسیم بیف شاپ کو سیل کردیا


Post a Comment

0 Comments