آج: ہفتہ، 26 جنوری 2019 عیسوی بمطابق 19 جمادی الاول 1440 ہجری(م ع و)

واقعات
1531ء - پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔
1837ء - مشی گن ریاستہائے متحدہ امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی۔
1934ء - جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط ۔
1980ء -اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کا قیام۔
2004ء - افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ۔
2007ء - سائنس دانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشاندہی کی۔
ولادت
1904ء - شان میک برائیڈ، آئرش وکیل اور سیاستدان
1921ء - اکیو موریتا، جاپانی تاجر، سونی کے شریک بانی
1925ء - پال نیومین، امریکی اداکار، ڈائریکٹر، ریس کار ڈرائیور، اور تاجر
1926ء - فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات،نقاد، معلم اور مدیر) بمقام فتح پور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان
1979ء - سارہ ریو، امریکی اداکارہ
وفات
1823ء - ایڈورڈ جینر، انگریز معالج
1895ء - آرتھر کیلے، انگریز ماہر ریاضی
1932ء - ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر، رگلے کمپنی کا بانی
1942ء - فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان
1948ء - ترک جرنیل اور سیاست دان موسیٰ کاظم قرہ بکر، انقرہ
1997ء - جین ڈکسن، امریکی نجومی
2006ء - خان عبد الولی خان، پاکستانی سیاستدان
2016ء - صاحبزادہ یعقوب خان، پاکستانی سیاستدان اور سفارت کار

Post a Comment

0 Comments