چوآ سیدن شاہ ( ملک عظمت حیا ت سے) ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کلرکہار میں ایمونیا گیس کا شکار 2 مزدور جاں بحق.

چوآ سیدن شاہ ( ملک عظمت حیا ت سے)

 ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کلرکہار میں ایمونیا گیس کا شکار 2 مزدور جاں بحق.

چوآ سیدن شاہ ( ملک عظمت حیا ت سے)
جوزف مسیح ولد جارا مسیح اور راجن پرکاش ولد سورج پرکاش جانبحق ہوئے۔ریسکیو 1122 کمانڈر حسن علی
رپورٹ: ملک عظمت حیات تحصیل رپورٹر کوہ نور چوآسیدن شاہ

Post a Comment

0 Comments