میکٹم ٹی ١
گیس تیزابیت بدہضمی السر سے آرام
معدے کی کارکردگی کا معتدل رہنا انسانی صحت کی بقاء کا بنیادی جزو ہے۔
میکٹم ٹی ١
ہاضمے کی خرابی کے باعث معدے کو درپیش آنے والے بنیادی مسائل یعنی گیس بدہضمی کا موثر ترین علاج ہے
میکٹم ٹی ١
گیس بدہضمی قبض کی شکایات پیٹ کی گرگراہٹ ناف کے اطراف درد جھوٹی بھوک جگر کے فعل کی خرابی کے باعث درپیش ہونے والی بد ہضمی میٹھی چیزوں کی زیادہ خواہش ڈٹ کر کھانے کے باوجود طبیعت کاسیر نہ ہونا راتوں کو جاگنے شراب یا کافی کی کثرت سے معدے کی خرابی کو دور کرکے آرام طالب لوگوں کی معدے کی خرابیوں کو دور کر کے افعال کو بہتر بناتی ہے
میکٹم ٹی ١
درج ذیل علامات کے لیے بے مثال مرکب ہے
معدے کی نئی پرانی سوزش معدے میں زخم کے ساتھ یا بغیر سینے کی جلن صرف کھانے کے دوران سکون محسوس ہو
پیٹ پھولنا آنتوں میں ہوا بھرنا
طریقہ استعمال
دس سے پندرہ قطرے تھوڑے پانی میں دن میں تین بار استعمال کریں
پرہیز میکٹم ٹی ١
مصالحہ دار اور مرغن اشیاء نہ استعمال کی جاہیں
0 Comments