سائنس کے انفیکشن کی بہترین دوا Mektum T No 3

Mektum-t-No-3-for-sinusitis

میکٹم ٹی 3

میکٹم ٹی  3 ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی، نزلہ،سر درد سے نجات 

ناک ہی وہ عضو ہے جس کے باعث انسان چمن حیات کی مختلف خوشبوؤں سے لطف اندوز ہوتا ہے
ٹی 3 پیشانی اور ناک سے گزرنے والی ہوا کے لیے بنے ہوے سوراخ یعنی سائنس کے انفیکشن کا بہترین علاج ہے 
اس کے متوازن فارمولے کے باعث اب بغیر آپریشن کے ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی و بد گوشت کا کامیاب علاج آسان ترین عمل ہو گیا ہے۔

ٹی 3 ناک کے دیرینہ امراض الرجی، نیا و پرانہ نزلہ، ہر موسم کا نزلہ ڈسٹ الرجی 
کے باعث چھنکیں، ناک میں بولنے کی شکایات سر کے بھاری پن کی شکایت مسلسل نزلے کے باعث سر کے بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا اور اس جیسی دیگر شکایات کو رفع کرکے انسان کو نئی کائنات  کی زنگ و بو سے آشنا کر دیتی ہے 

طریقہ استعمال 

دس سے پندہ قطرے دن میں تین سے چار بار تھوڑے سے پانی میں استعمال کریں 

پرہیز

ٹھنڈی اور زیادہ چکنائی والی چیزوں سے پرہیز کریں

Post a Comment

0 Comments