سیرت طیبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم


سیرت طیبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 
 سیرت طیبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کے بارے میں اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ
ترجمہ۔ 
   تمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔
اسوہ حسنہ کے معنی ہیں بہترین نمونہ 
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے برگزدہ بندے نبی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ایک کامل انسان کی زندگی ہے۔جو ہمارے لیے زندگی گزارنے کا ایک بترین نمونہ ہے۔
آپ کے خلق عظیم کے بارے میں اللہ تعالی فرماتا ہے ،بے شک آپ اخلاق کے اعلی درجے پر فاہزہیں۔

عفو درگزر
عفو درگزر سے مراد ہے جب کسی سے بدلہ لینے کی طاقت ہو تو اسے معاف کر 
   دیا جاے
رسول اللہ کے چچا کا قاتل وحشی مسلمان ہوا تو حضرت محمد نے اسے معاف 
کر دیا۔ اور کویی سزا نہ دی
رسول اللہ کے زمے ایک شخص کا قرض تھا ایک دن وہ آیا اور سختی سے مطالبہ کرنے لگا اور آپ کے گلے میں چادرڈال کر اتنا دبایا کے آپ   کی گردن سخت ہو گیٔ ۔صحابہ آگے بڑے مگر آپ  نے انہں منع کر دیا اور کہا کے اسے یہ کرنے کا حق ہے۔
فتح مکہ کے موقع پر سب دشمن یہ سوچ رہے تھے کے اب ان کی خیر نہیں مگر 
آپ نے سب کو معا ف کر دیا 
جانوروں پر شفقت
آپ  کی رحمت و شفقت انسانوں تک محدود نہ تھی بلکے آپ   جانوروں پر 
بھی شفقت فرماتے تھے 
ایک دفعہ انک صحابی پرندوں کے بچوں کو کہین سے اٹھا کر لے آیا تو آپ  اس پر ناراض ہوے اور کہا کے کون ہے جو ان کا سکون برباد کر رہا ہے ، جاو ان کو وآپس چھوڑ کر آوٗ ۔ اس پر صحابی نے ان کو وآپس رکھ آیا۔

Post a Comment

0 Comments