روزہ اسلام کا اہم رکن

روزہ
روزہ ۔ارکان اسلام کا اہم رکن ہے
روزہ سے مراد اپنے آپ کو صبح فجر سے لے کر شام مغرب تک اپنے آپ کو کھانے پینے اور نفسانی خواہشات سے بچاے رکھنا ہے۔روزہ کو صوم بھی کہتے ہیں جس کا مطلب ہے رکنا۔انسان جب خود کو اللہ کی رضا کے لیے کھانے پینے سے روکا رہتا ہے تو اس کا اجر بھی اس کا رب اسے بے انتہا دیتا ہے۔

روزہ






Post a Comment

0 Comments