نماز پنجگانہ پڑھنے کا طریقہ فقیہ جعفریہ

نماز پنجگانہ پڑھنے کا طریقہ فقیہ جعفریہ


نماز پنجگانہ پڑھنے کا طریقہ فقیہ جعفریہ
نماز پڑھنے کا طریقہ
اذان اور اقامت کے بعد قبلہ رخ ہو کر کھڑے ہو جائیں نماز کی نیت کر لی مسئلا میں دو نماز دو رکعت نماز صبح یا شام یا جس وقت کی نماز پڑھ رہے ہیں اس کا نام لے رہے ہیں پڑھتا ہوں یا پڑتی اللہ واجب قربت اللہ پھر دونوں ہاتھوں کو کان کے ساتھ لگا کر لگا کر اللہ اکبر کہیں جس کے بعد دونوں ہاتھوں کو نیچے کی طرف سیدھا لٹکا دیں قیام میں اپنی نگاہوں کو سجدے والی جگہ پر رکھیں اس کے بعد اعوذباللہ من شیطان رجیم اس کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر سورۃ الحمد پڑھیں
پڑھنے کے بعد بسم اللہ پڑھ کر کوئی بھی قرآن کی چھوٹی سورت پڑھنے اس کے بعد سورۃ ختم کرنے کے دونوں ہاتھوں کو کانوں تک اٹھائیں اور اللہ اکبر پڑھیں اور رکوع کی حالت میں چلے جائیں حالت رکوع میں تین دفعہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اور ایک دفعہ سبحان ربی العظیم اور پھر اللھم صلی علی محمد  والی محمد
اس کے بعد سامان سمع اللہ لمن حمدہ
پڑھ کر سیدھا کھڑے ہوجائیں اور اللہ اکبر کہہ کر سجدے پر چلے جائیں
سجدے میں
سبحان اللہ تین دفعہ
سبحان ربی الاعلی  وبحمدہ ایک دفعہ
اللہم صلی علی محمد وآل محمد ایک دفعہ
اس کے بعد سر کو سجدے سے اٹھا کر بیٹھ جائیں اور دائیں پاؤں کی پشت کو بائیں پاؤں کے تلوے پر رکھیں اور تکبیر یعنی اللہ اکبر  کہہ کر یہ پڑھے
استغفراللہ ربی و اتوب الیہ
اس کے بعد اسی طرح دوسرا سجدہ کریں
اور کھڑے ہوتے ہوے یہ پڑھیں
بحول اللہ تعالی قوتہ اقوم واقعد

اس کے بعد اسی طرح کھڑے ہو کر دوسری رکعت پڑھیں جس میں ہے الحمد کے بعد سورۃ التوحید یعنی قل ھو اللہ احد  ساری سورت پڑھیں سورۃ ختم ہونے کے بعد کذاک اللہ ربی پارکر پڑھ کر دعائے قنوت پڑھیں یعنی دونوں ہاتھوں کو اٹھائیں اور منہ کے برابر لے آئی جس طرح دعا مانگتے ہیں اور اس میں کوئی بھی دعا مانگ سکتے ہیں اس کے بعد اسی طرح رکوع میں جانا ہے اور بعد میں دو سجدے کرنے ہیں اس کے بعد تشہد میں بیٹھ کر تشہد پڑھنی ہے اور درود پڑھ کر سلام پڑھنے ہیں یہ دو رکعت نماز پڑھنے کا طریقہ ہے اگر آپ چار رکعت نماز پڑھ رہے ہیں تو اس میں تشہد کے بعد درود پڑھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسی طرح تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھ کر رکوع سجود کرتے ہیں پھر چوتھی رکعت میں صرف سورۃ فاتحہ پڑھ کر رکوع سجود  کے بعد تشہد پڑھ کے درود پڑھتے ہیں اس کے بعد سلام پڑھ کر تین دفعہ اللہ اکبر اللہ اکبر کہہ کے ساتھ کہنے کے ہاتھوں کو کندھوں تا بلند کرتے ہیں

Post a Comment

0 Comments