جنوری 6, 2014ءاعتزاز حسن بنگش شہید خیبر پختون

جنوری 6, 2014ءاعتزاز حسن بنگش شہید خیبر پختون
جنوری 6, 2014ءاعتزاز حسن بنگش شہید خیبر پختون

جنوری 6, 2014ء
اعتزاز حسن بنگش شہید خیبر پختون خواہ کی ڈسٹرکٹ ہنگومیں زیرِ تعلیم تھے. 1998 میں پیدا ہونے والے اس جواں ہمت طالبِ علم نے اپنے سکول میں داخل ہونے والے دہشتگرد کو پہچان لیا اور اسکو اس مضبوطی سے سکول کے اندر داخلے سے روکے رکھا کہ اس نے سکول سے باہر ہی خودکش دھماکہ کر دیا.
جس کے نتیجے میں اعتزاز حسن بنگش نے جامِ شہادت نوش کیا. اس وقت سکول میں کم و بیش 2000 طالبِ علم موجود تھے. لیکن اعتزاز حسن نے صرف 16 سال کی عمر میں بہادری کی داستان رقم کرتے ہوئے تمام بچوں کی جان کے تحفظ کیلئے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملا دیا.
اعتزاز حسن شہید آپکو ہمارا سلام

Post a Comment

0 Comments