زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے بتائیں۔

 زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے بتائیں۔


 زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے بتائیں۔
 زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے بتائیں۔
زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے
زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے ہوتے ہیں۔زمین کی پیمائش کابنیادی اور مروجہ پیمانہ کرمہے۔جو دو قدم کے برابر ہوتا ہے۔کرم کی لمبائی مختلف علاقوں میں مختلف ہے۔مثلا اضلاع لاہور اور سیالکوٹ میں 150سینٹی میٹر باقی اضلاع میں لمبائی 165سینٹی میٹر کی لمبائی
اس لیے یہاں پر زمین کے پیمائش کے مختلف پیمانے ہیں۔ اب زمیں کی پیمائش کا معیارپاکستان میں مقرر کیا گیا ہے۔
زمین کی پیمائش کے پیمانے:

 زمین کی پیمائش کے پیمانے مختلف علاقوں میں مختلف ہوتے ہیں ۔درج بالا پیمانے پاکستان کے مختلف علاقوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔اس کے علاوہ زمیں کی پیمائش کے پیمانے پاکستان میں ابھی تک متعارف نہیں ہوئے۔    



Post a Comment

0 Comments