چکوال:موسم سرما کی چھٹیاں ختم صبح سکول کھلیں گے.

چکوال:موسم سرما کی چھٹیاں ختم صبح سکول کھلیں گے.

چکوال:موسم سرما کی چھٹیاں ختم صبح سکول کھلیں گے.

چکوال:موسم سرما کی چھٹیاں ختم صبح سکول کھلیں گے.
 چکوال:چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں.
 وزیر تعلیم مراد رایس سفیرپاکستان۔
    چکوال:موسم سرما کی چھٹیاں ختم صبح سکول کھلیں گے.
سردی کی وجہ سے پاکستان میں حکومت نے سردی کی چھٹیاں جو یکم جنوری کو ختم ہو رہی تھی بڑھا کر 5 جنوری تک کردی تھی لیکن ابھی سردی کم نہیں ہوئی اور امید کی جا رہی تھی موسم سرما کی چھٹیاں بڑھائی جائیں گی کیونکہ سردی اپنے عروج پر ہے ٹمپریچر مائنس سینٹی گریڈ سے بھی کم ہوجاتا ہے اوردھند کا دور دورہ ہے صبح 11بجے تک سخت سردی ہوتی ہے اور سکول صبح 7 بجے سے 9بجے تک کھل جاتے ہیں سکول جانے والے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لئے امید کی جا رہی تھی سرما کی چھٹیاں بڑھا دی جائیں گی لیکن وزیر تعلیم مراد رہیس سفیر پاکستان تمام کوششیں ناکام رہی اور سات جنوری 2019 کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا 7 جنوری کو تمام کو سکول دوبارہ کھول دیئے جائیں گے اور بچے اپنی روٹین کے مطابق سکول جانا شروع ہو جائیں موسم سرما کی چھٹیاں ختم صبح سکول کھولیں گے
pakurdupoint
www.pakurdupoint.com

Post a Comment

0 Comments