ghazal-in-urdu-faisal-sab
غزل فیصل صاحب
کیا خبرجلتے ہوے ماس پہ کہنا کیا ہے
آدمی باس ہے توباس پہ کہنا کیا ہے
تیرے چہرے سے ہمیں صاف پتا چلنا لگا
بیٹھ کر ساتھ میرے گھاس پہ کہنا کیا ہے
کیا خبر جلتے ہوئے ماس پر چلنا کیا ہے
آدمی باس ہے توباس پہ کہنا کیا ہے
اپنی دانست میں ہرطور سے پانی مانگا
ٹھیک ہے یہشت بت پیاس پہ کہنا ہے
آخری حال ہے میری چپکی مجھے علم نہیں
تیری بیکار سیب کو اس پہ کہ کیا ہے
کیا عجب ہے کہ کتابوں نے سکھایا ہم کو
کب کب کہۓ کون سا احساس سے کیا ہے
کیا خبرجلتے ہوے ماس پہ کہنا کیا ہے
آدمی باس ہے توباس پہ کہنا کیا ہے
غزل فیصل صاحب
0 Comments