حج کی فضیلت اور اہمیت

حج کی فضیلت اور اس کی عالمگریت
حج اسلام کا اہم رکن ہے۔اسلام میں اس کو بڑی فضیلت اور اہمیت دی جاتی ہے۔حج کے لغوی معنی ہیں زیارت کا ارادہ کرنا ۔
شریعت میں اس کو حج اس لیے کہا جاتا ہے ۔کیونکہ اس میں ایک مسلمان بیت اللہ کی زیارت کا ارادہ کرتا ہے۔حج ہر بالغ اور صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے
حج-کی-فضیلت


Post a Comment

0 Comments