جزیرہ نما عرب کا محل وقوع اور تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالیں

        جزیرہ نما عرب کا محل وقوع اور تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی


جزیرہ نما عرب کا محل وقوع اور تاریخی پس منظر


جزیرہ نما عرب براعظم ایشیا کے جنوب مغرب میں دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ نما ہے یہ آٹھ لاکھ بیس ہزار مربع میل یعنی انیس لاکھ  60582 مربع کلومیٹررقبے پر محیط ہے اس کی موجودہ آبادی 12 کروڑ کے قریب ہےجو کہ نوے فیصد

عرب 10 فیصد ایشیائی باشندوں پر مشتمل ہے
 شمال میں ملک شام اور جنوب میں بحر ہند مشرق میں خلیج فارس اس کے مغرب میں بحیرہ احمر اور خلیجی عقبہ ہیں

Post a Comment

0 Comments