عرب کے حالات قبل از اسلام
عرب کے حالات قبل از اسلام
عرب کے حالات قبل از اسلام بہت خراب تھے مذہبی لحاظ کے بت پرستی عام تھی خانہ کعبہ میں 360 بت رکھے ہوئے تھے شراب نوشی زناکاری ڈاکہ زنی دختر کشی اور تمام قسم کی برائیاں اس معاشرے میں موجود تھی عرب کے حالات قبل
از اسلام مذہبی سیاسی ثقافتی اقتصادی اور سماجی لحاظ سے بہت خراب تھے
سیاسی لحاظ سے قبل از اسلام عرب میں کوئی مرکزی حکومت نہ تھی تمام عرب چھوٹے چھوٹے قبائل میں بٹا ہوا تھا اور یہ قبائل آپس میں جنگ و جدل میں مصروف رہتے ان میں اتفاق نام کی کوئی چیز نہ تھی چھوٹی چھوٹی بات پر جنگی شروع ہو جاتی اور کئی سال تک جاری ر ہتی

0 Comments